اپنا سمارٹ ٹی وی محفوظ کرنے کا گائیڈ
اگر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں۔
نوٹ کریں کہ آپ کے آلات/اپ ڈیٹس, کے لحاظ سے مندرجہ ذيل مراحل مختلف ہو سکتے. یہ گائیڈ JVC LT-32CF600 فائر ٹی وی ورژن کی بنیاد پر بنایا گيا ہے۔ تجاویز دوسرے سمارٹ ٹی وی آلات پر بھی قابل اطلاق ہونے چاہیے۔
سمارٹ ٹی وی کے تحفظ کا گائیڈ
مرحلہ 1: اپنے ایمزان اکاؤنٹ کی سیٹنگز چیک کریں اور متصل اکاؤنٹ کا جائزہ لیں
مرحلہ 2: اپنے سمارٹ ٹی وی کا فیکٹری ری سیٹ مکمل کریں
مرحلہ 3: مخصوص سمارٹ ٹی وی ماڈل کے ہدایتی مینیول پر عمل کر کے اپنا سمارٹ ٹی وی سیٹ اپ کریں۔
مرحلہ 4: وائی فائی کنیکشن
مرحلہ 5: اپنے سمارٹ ٹی وی پر ایپلی کیشنز کا انتظام کرنا
مرحلہ 6: ویب براؤزنگ فنکشن
مرحلہ 7: ریموٹ اور بلوٹوتھ
مرحلہ 8: ترجیحات کا مینیو
Step 8: Device and software menu
مرحلہ 9: والدین کے کنٹرولز
مرحلہ 10: اضافی فیچرز