اپنی رنگ ڈوربیل محفوظ کرنے کا رہنما
اگر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں.
نوٹ کریں کہ آپ کے آلات/اپ ڈیٹس, کے لحاظ سے مندرجہ ذيل مراحل مختلف ہو سکتے. یہ رہنما رنگ ویڈیو ڈوربیل 2 کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔
رنگ ڈوربیل کے تحفظ کا رہنما
مرحلہ 1: اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
مرحلہ 2: آلے کو ری سیٹ کرنا
مرحلہ 3: اپنی ڈوربیل سیٹ اپ کریں
مرحلہ 4: اپنا اکاؤنٹ محفوظ کریں
مرحلہ 5: مشترکہ یوزرز ہٹائيں
مرحلہ 6: اپنے رنگ اکاؤنٹ سے نامعلوم آلات ہٹائيں
مرحلہ 7: اپنی رنگ ڈور بیل کسٹمائز کریں
مرحلہ 8: جیوفینس
مرحلہ 9: اپنی ویڈيوز کو محفوظ رکھنے کے لیے انہیں اینکرپٹ کر کے ذخیرہ کریں۔