اپنی ٹیکنالوجی کو محفوظ رکھیں
تحفظ کی معلومات
اس بات کی بنیاد پر کہ آپ اپنے ابیوزر کے ساتھ رہتے ہیں یا نہيں، آپ مختلف اقدام کرنے کا انتخاب کر سکتے ہيں۔مزید جاننے کے لیے ہر اختیار پر کلک کريں۔
اگر آپ یہ معلومات پہلے سے پڑھ چکے ہوں تو گائیڈ پر جائيں۔
مجھے فکر ہے کہ کوئی اس وقت مجھ پر آن لائن نظر رکھے ہوئے ہے۔
میں اپنے ابیوزر کے ساتھ رہتی ہوں / ہم آلات یا اکاؤنٹس شیئر کرتے ہيں
میں حال ہی میں اپنے ابیوزر سے الگ ہوئی ہوں
میں انہيں صرف کام یا اسکول کے ذریعے یا آن لائن جانتی ہوں۔
مرحلہ وار گائیڈ
اگر ایسا کرنا محفوظ ہو تو اپنے فون اور دوسرے ٹیک کو محفوظ کرنے کے لیے ہمارے گائیڈؤں کا استعمال کریں۔
م آپ کو اپنے ٹیک پر اختیار حاصل کرنے کے گائیڈ تلاش کرنے میں کس طرح مدد کر سکتے ہيں؟