اپنا انڈروئد محفوظ کرنے کا ہدایت نامہ
اگر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں۔.
نوٹ کریں کہ آپ کے آلات/اپ ڈیٹس , کے لحاظ سے مندرجہ ذيل مراحل مختلف ہو سکتے ہیں.
انڈروئد سیکورٹی کا گائیڈ
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی شخص آپ کے فون یا کمپیوٹر تک رسائی کر رہا ہے تو براہ مہربانی یہ پی ڈی ایف نہ ڈاؤن لوڈ کریں:
اس گائیڈ کو بغیر ڈاؤن لوڈ کئے پڑھیں اور ایک محفوظ فون یا کمپیوٹر کا استعمال کریں۔
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
مرحلہ 1: اپنا گوگل اکاؤنٹ محفوظ کریں
مرحلہ 2: اپنے فون سے متصل دوسرے اکاؤنٹس چیک کریں
مرحلہ 3: اسکرین لاک سیٹ اپ کریں
مرحلہ 4: لوکیشن آف کریں
مرحلہ 5: "میرا فون تلاش کریں” بند کریں
مرحلہ 6: ایڈوانسڈ سیٹنگز چیک کريں
مرحلہ 7: چیک کریں کہ کیا کوئی ایپس کلاؤڈ میں سنک یا بیک اب تو نہيں کر رہی ہيں۔
مرحلہ 8: ان عمومی حفاظت کے اقدام پر غور کریں