Exit Click to leave site immediately

اپنی ای میلز محفوظ کریں

مرحلہ وار گائیڈ شروع کرنے سے پہلے یقین کرلیں کہ یہ محفوظ ہے

یاد رکھیں کہ اپنی سیکورٹی یا پرائیویسی کے لیے کئے جانے والے چند اقدام سے ابیوز کرنے والے شخص کو اطلاع مل سکتی ہے، اور وہ اپنے ابیوز میں اضافہ کر سکتے ہيں۔

اگر آپ نے اب تک ایسا نہ کیا ہو تو ہماری تحفظ کی معلومات پڑھیں پڑھیں۔

 

Steps to secure your emails

    1. اگر آپ کو فکر ہو کہ کوئی آپ کے فون پر نظر رکھے ہوئے تو کسی زیادہ محفوظ آلے کا استعمال کرتے ہوئے ریفیوج کی 24h گھنٹے دستیاب ڈومیسٹک ابیوز ہیلپ لائن (فری فون) کو 0808 2000 247. پر کال کریں۔ زیادہ محفوظ آلہ کسی بھروسے مند دوست، گھر والوں، یا کسی دوست کا فون ہو سکتا ہے یا کسی لائبریری، اسکول یا جائے کار کا کمپیوٹر ہو سکتا ہے۔

اکاؤنٹ کی سیٹنگز. کے ذریعے اپنے تحفظ اور پرائیویسی میں اضافہ کریں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کو یہ تبدیلیاں کرنے کے لیے اپنی ای میل کلاؤڈ account (Google, iCloud, Yahoo) rather than your email app .کے بجائے اپنے کلاؤڈ کے اکاؤنٹ (گوگل، آئی کلاؤڈ، یاہو) میں لاگ ان کرنے کی ضرورت ہو۔ کئی کمپنیاں اکاؤنٹ میں لاگ ان کرتے وقت ان سیٹنگز کے ذریعے آپ کو گائیڈئی فراہم کرنے کے لیے ٹولز پیش کرتی ہیں۔

      • چیک کریں کہ کس ن آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی کی ہے اور تمام غیرمطلوبہ آلات یا افراد کو ہٹائيں۔
      • تبدیل کریں اور دو پاس ورڈ فیکٹر پر مشتمل توثیق.

    سیٹ کریں.

      • اپنے اکاؤنٹ کا بیک اپ ای میل ایڈریس کا فون نمبر چیک کریں اور تصدیق کرلیں کہ "جوابی” ایڈریس کو تبدیل کر کے کسی اور کا ایڈریس تو نہيں ڈالا گيا ہے۔
      • اپنی پروفائل کی معلومات اور اپنے ای میل کا دستخط چیک کریں۔
      • چیک کریں کہ کیا آپ کی ای میلز کو کسی اور کو فارورڈ کیا جا رہا ہے۔

    کسی کو آپ کی معلومات تک رسائی فراہم کرنے سے روکنے کا طریقہ۔

    • بلاک کریں۔ ہراساں کرنے والے ای میل ایڈریسز.
  1. ہر دفعہ لاگ آؤٹ کریں۔
  2. اگر کسی نے آپ کے اکاؤنٹ کو ہیک کیا ہے یا اس پر قبضہ کیا ہے تو کمپنی سے رابطہ کریں۔
  3. متعدد ای میل اکاؤنٹس استعمال کریں، بشمول پروٹون میل جیسے مزيد محفوظ ای میل اختیارات جو اینکریپشن. بینکنگ، جائے کار یا اسکول، ڈیٹنگ، اور دیگر مقاصد کے لیے مختلف ای میل اکاؤنٹ کا استعمال کریں۔

 



 

ای میل سیکورٹی کے بنیادی اصول

ای میل کسی دوسرے شخص کو میسج بھیجنے کا آسان طریقہ ہے۔ ای میل میں بطور اٹیچمنٹس تصویریں، دستاویزات یا دیگر فائلز شامل ہوسکتی ہیں۔ ای میل خفیہ یا محفوظ نہيں ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ کوئی دوسرا شخص آپ کی ای میل پڑھ سکتا ہے، جس میں آپ کے بینکنگ ریکارڈ سے لے کر آپ کی صحت یا دیگر ذاتی مسائل تک، آپ کی ای میل اکاؤنٹ میں تمام چيزیں شامل ہیں۔

اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ کوئی دوسرا شخص آپ کو کمپیوٹر وائرس یا سٹاکر ویئر جیسے “ "میل ویئر”” like a رکھنے والی لنک یا اٹیچمنٹ کے ساتھ ای میل بھیج سکتا ہے۔

اگر آپ ای میل کے لیے کوئی ایپ یا اپنے کمپیوٹر پر کوئی براؤزر استعمال کرتے ہيں، تو وہ عام طور پر لاگ ان رہتا ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ ایسا کوئی بھی شخص جو آپ کے فون تک رسائی رکھتا ہے یا آپ کا کمپیوٹر شیئر کرتا ہے، وہ آپ کی ای میل پڑھ سکتا ہے۔

جی میل، ہاٹ میل، یاہو اور ویب کے ذریعے دستیاب دیگر ای میل تک متعدد فون یا کمپیوٹرز کے ذریعے رسائی کی جاسکتی ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی کرنے والا کوئی بھی شخص آپ کی ای میل اس وقت بھی پڑھ سکتا ہے اگر اسے آپ کے فون یا کمپیوٹر تک رسائی حاصل نہ ہو۔

ای میل گم شدہ پاس ورڈ یا اکاؤنٹ سے وابستہ دیگر معلومات بازیاب کرنے کا ایک طریقہ ثابت ہوسکتا ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی رکھنے والا کوئی بھی شخص آپ کے ای میل ایڈریس سے وابستہ دیگر اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔

آپ کی بھیجی گئی تمام ای میلز کی نقل خودکار طور پر آپ کے "سینٹ” فولڈر میں محفوظ کی جاتی ہے۔ حذف شدہ میسیجز مستقل طور پر حذف ہونے تک محض "ٹریش” میں منتقل ہوتے ہیں۔

اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی کرنے والا کوئی دوسرا شخص ان ای میلز کو دیکھ سکتا ہے۔