Exit Click to leave site immediately

اپنا لنکڈ ان اکاؤنٹ محفوظ کرنے کا گائیڈ

اگر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں

نوٹ کریں کہ آپ کے آلات/اپ ڈیٹسکے لحاظ سے مندرجہ ذيل مراحل مختلف ہو سکتے ہیں۔

انتباہ

یاد رکھیں، اس بات کی بنیاد پر کہ آپ اپنے ابیوزر کے ساتھ رہتے ہیں یا نہيں، آپ مختلف اقدام کرنے کا انتخاب کر سکتے ہيں۔ کنٹرول اور زبردستی کے باعث ان میں سے چند اقدام ناممکن یا غیرمحفوظ ثابت ہوسکتے ہيں۔ عمل کرنے سے پہلے یہ انتباہات پڑھ لیں۔

اپنی ٹیکنالوجی کو محفوظ رکھیں

لنکڈ ان سیکورٹی کا گائیڈ

پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں

پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی شخص آپ کے فون یا کمپیوٹر تک رسائی کر رہا ہے تو براہ مہربانی یہ پی ڈی ایف نہ ڈاؤن لوڈ کریں: اس گائیڈ کو بغیر ڈاؤن لوڈ کئے پڑھیں اور ایک محفوظ فون یا کمپیوٹر کا استعمال کریں۔
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
مرحلہ 1: سیٹنگز میں جائيں
مرحلہ 2: اپنے اکاؤنٹ تک رسائی کا جائزہ لیں
مرحلہ 3: رابطے کی معلومات کا جائزہ لیں
مرحلہ 4: اپنا پاس ورڈ تبدیل کریں
مرحلہ 5: دو قدمی توثیق آن کریں
مرحلہ 6: پرائیویسی ایڈجسٹ کريں
مرحلہ 7: مواصلت کے اختیارات ایڈجسٹ کریں

ٹیکنالوجی کی حفاظت کا ٹول

ہمارے انٹریکٹیو ٹول کے ذریعے اپنی ٹیکنالوجی کو محفوظ بنائيں۔ چار زبانوں میں ویڈیوز تک رسائی کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

ٹیکنالوجی کی حفاظت کا ٹول

صورتحال سے باہر نکلنے والوں کی معاونت

بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کا تجربہ کرنے والے شخص کی معاونت کرنا سیکھیں۔

صورتحال سے باہر نکلنے والوں کی معاونت

ٹیک کے متعلق سیکھیں

ٹیکنالوجی کے متعلق مزید جاننے کے لیے اس فرہنگ پر جائيں۔

ہماری فرہنگ استعمال کریں