Exit Click to leave site immediately

اپنا وائرلیس اکاؤنٹ محفوظ کرنے کا گائیڈ

اگر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں

نوٹ کریں کہ آپ کے آلات/اپ ڈیٹس, کے لحاظ سے مندرجہ ذيل مراحل مختلف ہو سکتے. یہ گائیڈ بی ٹی وائرلیس کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔

انتباہ

یاد رکھیں، اس بات کی بنیاد پر کہ آپ اپنے ابیوزر کے ساتھ رہتے ہیں یا نہيں، آپ مختلف اقدام کرنے کا انتخاب کر سکتے ہيں۔ کنٹرول اور زبردستی کے باعث ان میں سے چند اقدام ناممکن یا غیرمحفوظ ثابت ہوسکتے ہيں۔ عمل کرنے سے پہلے یہ انتباہات پڑھ لیں۔

اپنی ٹیکنالوجی کو محفوظ رکھیں

وائرلیس اکاؤنٹ کے تحفظ کا گائیڈ

مرحلہ 1: دیکھنے کے لیے کہ وائی فائی سے کون متصل ہے، اپنے وائرلیس راؤٹر میں سائن ان کریں
مرحلہ 2: بی ٹی سمارٹ ہب ری سیٹ کرنے کا طریقہ
مرحلہ 3: مہمان وائی فائی نیٹورک سیٹ اپ کرنے کا طریقہ
مرحلہ 3: والدین کے کنٹرولز فعال کریں
مرحلہ 4: اینٹی وائرس سافٹ ویئر انسٹال کریں
مرحلہ 6: غیرمنظور شدہ آلات کو محدود کریں
مرحلہ 7: اینٹی جیمر خریدیں
مرحلہ 8: اپنے سسٹمز کو باقاعدگی کے ساتھ اپ ڈيٹ کریں

ٹیکنالوجی کی حفاظت کا ٹول

ہمارے انٹریکٹیو ٹول کے ذریعے اپنی ٹیکنالوجی کو محفوظ بنائيں۔ چار زبانوں میں ویڈیوز تک رسائی کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

ٹیکنالوجی کی حفاظت کا ٹول

صورتحال سے باہر نکلنے والوں کی معاونت

بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کا تجربہ کرنے والے شخص کی معاونت کرنا سیکھیں۔

صورتحال سے باہر نکلنے والوں کی معاونت

ٹیک کے متعلق سیکھیں

ٹیکنالوجی کے متعلق مزید جاننے کے لیے اس فرہنگ کا استعمال کریں۔

ہماری فرہنگ استعمال کریں