اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ محفوظ کرنے کا رگائیڈ
اگر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں
نوٹ کریں کہ آپ کے آلات/اپ ڈیٹس, کے لحاظ سے مندرجہ ذيل مراحل مختلف ہو سکتے.
انسٹاگرام سیکورٹی کا گائیڈ
مرحلہ 1: لاگ ان سرگرمی کا جائزہ لیں
مرحلہ 2: اپنے رابطے کی معلومات کا جائزہ لیں۔
مرحلہ 3: اپنا پاس ورڈ تبدیل کریں
مرحلہ 4: دو عناصر پر مشتمل توثیق سیٹ اپ کریں
مرحلہ 5: لوکیشن کی سہولیات بند کریں
مرحلہ 6: لوگوں کو بلاک کریں یا ہٹائیں
مرحلہ 7: پرائیویسی سیٹنگز چیک کريں
مرحلہ 8: لنک شدہ ایپس اور اکاؤنٹس چیک کریں۔