رسائی کی قابلیت کا بیان
ہمارا عہد
اس رسائی کی قابلیت کے بیان کا اطلاق
یہ ویب سائٹ کس طرح قابل رسائی ہے؟
یہ ویب سائٹ ویب مشمولات تک رسائی کی قابلیت کے رہنما ورژن نمبر 2.1 (AA معیار) کی کچھ حد تک تعمیل کرتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ مندرجہ ذیل کر سکیں گے:
- صرف کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے ویب سائٹ کے بیشتر حصے میں نیویگیٹ کرنا
- ویڈیو مشمولات سمجھنے کے لیے ویڈیو ٹرانسکرپٹس کو بطور متبادل استعمال کرنا
- ٹیکسٹ کے اسکرین سے باہر جائے بغیر (زيادہ تر جدید براؤزرز میں) 200 فیصد تک زوم ان کرنا
- ہم نے ٹیکسٹ اور بیگ گراؤنڈ کے درمیان ٹیکسٹ کے کانٹراسٹ کی سطحوں کا استعمال کیا ہے، تاکہ مشمولات کو دیکھا جاسکے۔
ہم نے ویب سائٹ کو ہر ممکنہ حد تک آسان فہم بنایا ہے۔
براؤزرز کے ساتھ مطابقت
ہماری ویب سائٹ کو مندرجہ ذیل براؤزرز پر ٹیسٹ کیا گیا ہے: کروم، فائر فاکس، مائیکروسافٹ ایج، میک اور ونڈوز 10 پر سفاری۔
اس ویب سائٹ کو مندرجہ ذیل براؤزرز کے سپورٹ کے لیے آپٹمائز کیا گیا ہے:
- ونڈوز براؤزرز (کروم، فائرفاکس اور مائیکروسافٹ ایج: جدید ترین ورژنز اور پجھلے 2 ورژنز)
- میک براؤزرز (کروم، فائرفاکس اور سفاری: جدید ترین ورژنز اور پجھلے 2 ورژنز)
اس ویب سائٹ کو مندرجہ ذیل موبائل آلات کے سپورٹ کے لیے آپٹمائز کیا گیا ہے:
- iOS 14+ استعمال کرنے والے سمارٹ فونز (سفاری براؤزر)
- Android 10+ استعمال کرنے والے سمارٹ فونز (کروم براؤزر)
یہ ویب سائٹ مندرجہ ذیل کے ساتھ مطابقت نہيں رکھتی:
- تین بڑے ورژنز سے پرانے براؤزرز یا 5 سے زائد سال پرانے موبائل آپریٹنگ سسٹمز
تکنیکی سپیسیفیکیشنز
اس ویب سائٹ تک رسائی کی قابلیت ویب براؤزر اور آپ کے کمپیوٹر پر نصب معاونتی ٹیکنالوجیز یا پلگ انز کے مخصوص امتزاج کے ساتھ کام کرنے کے لیے مندرجہ ذیل ٹیکنالوجیز پر انحصار کرتی ہے:
- HTML
- CSS
- JavaScript
زیراستعمال رسائی کی قابلیت کے معیارات کی تعمیل کے لیے ان ٹیکنالوجیز پر انحصار کیا جاتا ہے۔
معلوم شدہ پابندیاں
ہم جانتے ہيں کہ اس ویب سائٹ کے چند حصوں تک مکمل طور پر رسائی ممکن نہيں ہے۔
یہ ویب سائٹ مندرجہ ذیل عدم تعمیلوں اور استثنی جات کے باعث ویب مشمولات تک رسائی کے رہنما ورژن 2.1 (AA معیار) کی کچھ حد تک تعمیل کرتی ہے۔ مندرجہ ذیل مشمولات تک مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر رسائی ممکن نہیں ہے۔
- چند پرانے براؤزر کے ورژنز میں مشمولات یا فنکشن کے نقصان کے بغیر ٹیکسٹ کا سائز 200 فیصد سے زيادہ نہيں پڑھایا جاسکتا۔
- ممکن ہے کہ اس ویب سائٹ میں ایمبیڈ شدہ تھرڈ پارٹی پلیٹ فارم، ٹیکنالوجی کی حفاظت کے ٹول، تک پوری طرح رسائی ممکن نہ ہو۔
جیسے جیسے ہماری ویب سائٹ میں مزید ترقی ہوگی، ہم اسے بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔
رابطے کی معلومات
ہمیں رسائی کی قابلیت کی پرواہ ہے اور بعض دفعہ ہم سے غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ براہ مہربانی اگر آپ کو ہماری ویب سائٹ اور مشمولات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہو تو ہمیں ضرور بتائيں: webaccessibility@refuge.org.uk.
ہم آپ کو ناقابل رسائی ویب سائٹس کے متعلق تنظیموں سے رابطہ کرنے. پر نظر ڈالنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اس سے آپ کو درپیش مسائل کی درست تفصیلات فراہم کرنے میں معاونت ملے گی، جس سے ہمارے لئے آپ کا فیڈبیک جلد سمجھنا ممکن ہوگا۔
اس ویب سائٹ تک رسائی کی قابلیت یا اس کے استعمال میں آسانی کے متعلق تمام تعمیری فیڈبیک کا خیرمقدم کیا جاتا ہے اور اس پر توجہ کے ساتھ غور کیا جائے گا۔
یہ بیان 26 اپریل 2021 کو تیار کیا گیا تھا۔