Exit Click to leave site immediately

اپنا ایمزان ایکو محفوظ کرنے کا گائیڈ

اگر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں۔

نوٹ کریں کہ آپ کے آلات/اپ ڈیٹس, کے لحاظ سے مندرجہ ذيل مراحل مختلف ہو سکتے.

براہ مہربانی اپنے آلے کے ساتھ موصول ہونے والے گائیڈ سے رجوع کریں یا  اس لنک تک رسائی کریں۔.

انتباہ

یاد رکھیں، اس بات کی بنیاد پر کہ آپ اپنے ابیوزر کے ساتھ رہتے ہیں یا نہيں، آپ مختلف اقدام کرنے کا انتخاب کر سکتے ہيں۔ کنٹرول اور زبردستی کے باعث ان میں سے چند اقدام ناممکن یا غیرمحفوظ ثابت ہوسکتے ہيں۔ عمل کرنے سے پہلے یہ انتباہات پڑھ لیں۔

اپنی ٹیکنالوجی کو محفوظ رکھیں

ایمزان ایکو کے تحفظ کا گائیڈ

مرحلہ 1: آلے کو فیکٹری ری سیٹ کرنا
مرحلہ 2: پرائیویسی سیٹنگز
مرحلہ 3: محفوظ کردہ ریکارڈنگز
مرحلہ 4: گھرانے کی پروفائلیں
مرحلہ 5: ڈراپ ان فعال/غیرفعال کریں

ٹیکنالوجی کی حفاظت کا ٹول

ہمارے انٹریکٹیو ٹول کے ذریعے اپنی ٹیکنالوجی کو محفوظ بنائيں۔ چار زبانوں میں ویڈیوز تک رسائی کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

ٹیکنالوجی کی حفاظت کا ٹول

صورتحال سے باہر نکلنے والوں کی معاونت

بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کا تجربہ کرنے والے شخص کی معاونت کرنا سیکھیں۔

صورتحال سے باہر نکلنے والوں کی معاونت

ٹیک کے متعلق سیکھیں

ٹیکنالوجی کے متعلق مزید جاننے کے لیے اس فرہنگ کا استعمال کریں۔

ہماری فرہنگ استعمال کریں