اپنی لوکیشن محفوظ کریں
مرحلہ وار گائیڈ شروع کرنے سے پہلے یقین کرلیں کہ یہ محفوظ ہے
یاد رکھیں کہ اپنی سیکورٹی یا پرائیویسی کے لیے کئے جانے والے چند اقدام سے ابیوز کرنے والے شخص کو اطلاع مل سکتی ہے، اور وہ اپنے ابیوز میں اضافہ کر سکتے ہيں۔
اگر آپ نے اب تک ایسا نہ کیا ہو تو ہمارے تحفظ کی معلومات پڑھیں۔
اپنی لوکیشن کو محفوظ کرنے کے اقدام
لوکیشن ٹریکنگ ہٹانے سے ابیوز کرنے والے افراد اپنے تشدد میں اضافہ کر سکتے ہيں۔ اس سے ثبوت بھی ختم ہو سکتا ہے۔ اسے پولیس کو رپورٹ کریں، اور ان سے ثبوت کے لیے اپنا آلہ چیک کرنے کی درخواست کریں۔
آپ کے فون پر لوکیشن کی سیٹنگز
آپ کے ایپل یا گوگل اکاؤنٹ میں لوکیشن کی سیٹنگز
ایپس میں لوکیشن کی سیٹنگز
دوسرے طریقے جن سے آپ کی لوکیشن ٹریک ہو سکتی ہے