ٹوئیٹر محفوظ کرنے کا گائیڈ
اگر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں
نوٹ کریں کہ آپ کے آلات/اپ ڈیٹس, کے لحاظ سے مندرجہ ذيل مراحل مختلف ہو سکتے.
ٹوئیٹر سیکورٹی کا رگائیڈ
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی شخص آپ کے فون یا کمپیوٹر تک رسائی کر رہا ہے تو براہ مہربانی یہ پی ڈی ایف نہ ڈاؤن لوڈ کریں:
اس گائیڈ کو بغیر ڈاؤن لوڈ کئے پڑھیں اور ایک محفوظ فون یا کمپیوٹر کا استعمال کریں۔
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
مرحلہ 1: اکاؤنٹ لاگ انز اور سیشنز چیک کریں
مرحلہ 2: اپنے فون اور ای میل ایڈریس کی تصدیق کریں
مرحلہ 3: پاس ورڈ تبدیل کریں
مرحلہ 4: دو عناصر پر مشتمل توثیق سیٹ اپ کریں
مرحلہ 5: لوکیشن آف کریں.
مرحلہ 6: لوگوں کو بلاک کریں یا خاموش کریں
مرحلہ 7: فوٹو ٹیگنگ
مرحلہ 8: براہ راست میسیجز اور اطلاعات