اپنا فیس بک اکاؤنٹ محفوظ کرنے کا گائیڈ
گر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں۔.
نوٹ کریں کہ آپ کے آلات/اپ ڈیٹس, کے لحاظ سے مندرجہ ذيل مراحل مختلف ہو سکتے.
فیس بک سیکورٹی کا گائیڈ
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی شخص آپ کے فون یا کمپیوٹر تک رسائی کر رہا ہے تو براہ مہربانی یہ پی ڈی ایف نہ ڈاؤن لوڈ کریں:
اس گائیڈ کو بغیر ڈاؤن لوڈ کئے پڑھیں اور ایک محفوظ فون یا کمپیوٹر کا استعمال کریں.
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
مرحلہ 1: سیٹنگز اور پرائیوسی پر جائيں
مرحلہ 2: چیک کریں کہ کون آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی کر سکتا ہے۔
مرحلہ 3: رابطے کی معلومات چیک کریں
مرحلہ 4: اپنا پاس ورڈ تبدیل کریں
مرحلہ 5: دو عناصر پر مشتمل توثیق سیٹ اپ کریں
مرحلہ 6:اپنے موبائل آلات کی لوکیشن بند کریں
مرحلہ 7:اپنی پرائیویسی کی سیٹنگز کا جائزہ لیں
مرحلہ 8:فیس بک کے اختیاری ٹولز استعمال کریں