ٹک ٹاک محفوظ کرنے کا رہنما
اگر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں
نوٹ کریں کہ آپ کے آلات/اپ ڈیٹس, کے لحاظ سے مندرجہ ذيل مراحل مختلف ہو سکتے.
ٹک ٹاک سیکورٹی کا رہنما
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی شخص آپ کے فون یا کمپیوٹر تک رسائی کر رہا ہے تو براہ مہربانی یہ پی ڈی ایف نہ ڈاؤن لوڈ کریں:
اس رہنما کو بغیر ڈاؤن لوڈ کئے پڑھیں اور ایک محفوظ فون یا کمپیوٹر کا استعمال کریں
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
مرحلہ 1: سیٹنگز اور پرائیوسی پر جائيں
مرحلہ 2: لنک شدہ آلات چیک کریں
مرحلہ 3: اپنا پاس ورڈ تبدیل کریں
مرحلہ 4: دو قدمی توثیق سیٹ اپ کریں
مرحلہ 5: پرائیویسی سیٹنگز ایڈجسٹ کريں
مرحلہ 6: کسی صارف کو بلاک کریں۔
مرحلہ 7: کمینٹس حذف کریں یا بند کریں