اپنا سمارٹ لاک محفوظ کرنے کا رہنما
اگر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں۔.
مندرجہ ذیل مراحل آپ کے آلے. کے لحاظ سے مختلف ہوسکتے ہيں۔ یہ رہنما رووینو بائیومیٹرک سمارٹ لاک کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ یہ سمارٹ لاک، لاک کو فعال کرنے کے لیے انگلیوں کے نشان اور ایپ کی رسائی دونوں کا استعمال کرتا ہے، لیکن مندرجہ ذیل تجاویز کا اطلاق زیادہ تر سمارٹ لاکس پر ہونا چاہیے۔مشورہ دیا جاتا ہے کہ سمارٹ لاک کے ناکام ہونے یا پاور ختم ہونے کی صورت میں آپ اپنے گھر کی چابی یا اپنے گھر تک رسائی کا متبادل طریقہ رکھیں۔
سمارٹ لاک کا رہنما
مرحلہ 1: اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
مرحلہ 2: اپنا اکاؤنٹ محفوظ کریں
مرحلہ 3: مناسب ایڈمن اکاؤنٹس کو اجازت دیں
مرحلہ 4: سرگرمی کا لاگ چیک کریں
مرحلہ 5: کنٹرول کریں کہ کون آپ کے سمارٹ لاک کو استعمال کر سکتا ہے
مرحلہ 6: آلے کو ری سیٹ کرنا
مرحلہ 7: اپنی سیٹنگز کو کسٹمائز کریں