اپنا سمارٹ پلگ محفوظ کرنے کا گائیڈ
اگر ٹیکنالوجی کو آپ کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہو تو اپنے ٹیک کو محفوظ رکھنے کے لیے اس ویب سائٹ کا استعمال کریں۔ بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں۔
مندرجہ ذیل مراحل آپ کے آلے/اپ ڈیٹس کے لحاظ سے مختلف ہوسکتے ہيں۔ یہ گائیڈ TAPO TP لنک منی سمارٹ وائی فائی ساکٹ کی بنیاد پر بنایا گيا ہے، لیکن ان تجاویز کا اطلاق دوسرے سمارٹ پلگز پر ہونا چاہیے۔
سمارٹ پلگ کے تحفظ کا گائیڈ
مرحلہ 1: مشترکہ اکاؤنٹس ہٹائيں
مرحلہ 2: اپنا سمارٹ پلگ ری سیٹ کریں
مرحلہ 3: اپنا سمارٹ پلگ سیٹ اپ کريں
مرحلہ 4: اپنے آلے کو گوگل/الیکسا کے ہوم آلات کے ساتھ پیئر کرنا
مرحلہ 5: آلے کی سیٹنگز کا انتظام کرنا
سمارٹ پلگز کے متعلق اضافی تحفظ کی معلومات