Exit Click to leave site immediately

ہمارا
انٹر ایکٹو ہوم آزمائيں.

ہمارا ہوم ٹیک ٹول گھر میں موجود انٹرنیٹ سے جڑے ان آلات کی نشاندہی کرتا ہے جن کا عام طور پر غلط فائدہ اٹھایا جاتا ہے، اور آپ کو انہيں محفوظ رکھنے کے متعلق گائیڈئی فراہم کرتا ہے۔

آن لائن محفوظ رہنے کے لیے.

ریفیوج آپ کی مدد کر سکتا ہے۔طریقہ کار جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Refuge Video

آگاہ رہیں کہ اس ویڈیو میںآڈيو شامل ہے۔

ٹرانسکرپٹ پڑھیں

بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز سے کیا مراد ہے؟

بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز اس وقت ہوتا ہے جب کوئی بھی شخص آپ کو نقصان پہنچانے یا کنٹرول کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرے۔
phone_make tech work for you

اپنی ٹیکنالوجی کو محفوظ رکھیں

مدد دستیاب ہے۔آپ اپنے فون اور اکاؤنٹس کو محفوظ رکھنے کے لیے ہمارے گائیڈ استعمال کر سکتے ہیں۔
supporting survivors

یا آپ کو کسی کی فکر ہے؟

کیا آپ کی جان پہچان کا کوئی شخص بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کا شکار ہے؟جانیں کہ آپ کس طرح مدد کر سکتے ہیں۔

بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کی پہچان

کیا کوئی بھی شخص آپ کو نقصان پہنچانے یا کنٹرول کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے؟
  • کیا کوئی شخص آپ کو آن لائن سٹاک کر رہا ہے یا آپ کے ہر قدم پر نظر رکھے ہوئے ہے؟
  • کیا کوئی آپ کو مستقل پریشان کرنے والے میسیجز بھیج رہا ہے؟
  • کیا کوئی شخص آپ کے بارے میں آن لائن کچھ پوسٹ کر رہا ہے یا تصویریں شیئر کرنے کی دھمکی دے رہا ہے؟
  • کیا آپ کو فون یا میسیجز شیئر کرنے کے حوالے سے دباؤ محسوس ہو رہا ہے؟
  • کیا کوئی شخص آپ کے فون کے استعمال کو کنٹرول کر رہا ہے یا اس پر پابندی عائد کر رہا ہے؟کیا کسی نے آپ کے فون کو ہیک کیا ہے؟
  • کیا آپ کسی کو آپ کے آن لائن اکاؤنٹس اور پاس ورڈز تک رسائی حاصل ہے؟
  • کیا کوئی شخص آپ کے بچے کے فون یا گیمز کے ذریعے آپ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟
  • کیا آپ کو سائبر سٹاکنگ کا نشانہ بنایا جارہا ہے؟
بذریعہ ٹیکنالوجی ابیوز کے متعلق سیکھیں